بھٹکل:10؍ جنوری (ایس اؤ نیوز) کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ 2019کے اعلان کردہ بی ایس سی کے پانچویں سمسٹر کے نتائج میں سدھارتھ ڈگری کالج شرالی کے پی سی ایم شعبہ میں چیتنا ایل نائک 90فی صد ، کاویا ہیگڈے 87فی صد اور شویتا راتھوڈ نے 87فی صد نمبرات کے ساتھ کامیاب ہوئی ہیں۔
پی ایم سی ایس کے شعبہ میں اشونی ایل نائک 86فی صد، بھارتی این نائک 83فی صد، وئیشالی آئی نائک 83فی صدنمبرات حاصل کیں۔ کامیاب طلبا کو کالج کی انتظامیہ ، پرنسپال اور عملہ نے مبارکبادی دی ہے۔